Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جولان میں شامی میزائل حملہ، اسرائیل کی جوابی کارروائی

جولان: شامی سرزمین سے مسلح عناصر نے جولان میں اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں پر متعدد میزائل داغے جبکہ جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل افواج نے شام میں حکومت ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ شام کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی جنگی جہازوںسے شامی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ دوسری طرف اسرائیل نے جولان پر شامی حملے کی ذمہ داری ایران پر ڈالتے ہوئے کہا کہ ایرانی افواج نے شامی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے جولان پر 20سے زائد میزائل داغے ہیں جن میں سے بیشتر کو ناکارہ بنادیا گیا ہے۔
 

شیئر: