Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سمندری طوفان:سقطریٰ متاثرہ علاقہ قرار

سقطریٰ: یمنی جزیرہ سقطریٰ کو متاثرہ علاقہ قرار دے دیا گیا۔ میکونو طوفان کے باعث موسلادھار بارش اور سیلابی کیفیت کے بعد یمنی حکومت پر خطر علاقوں سے رہائشیوں کا انخلا کر رہی ہے جبکہ جنوبی اور مشرقی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے ۔سوشل میڈیا صارفین نے جزیرہ میں قدرتی آفت کی وڈیو شیئر کی ہے۔
سمندری طوفان میکونو، تازہ ترین
 
 
 

شیئر: