Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد نے ننھے حفاظ کو اعزاز سے نوازا

بدھ 30مئی 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے اخبار ”عکاظ“ کی سرخیاں
٭ سعودی عرب نے چھیڑ خانی کو جرم قرار دیدیا، قید اور جرمانے کی سزا مقرر
٭ مجلس شوریٰ نے ٹریفک خلاف ورزیوں پر جرمانے کی انتہائی حد کی منسوخی کا مطالعہ کردیا
٭ صارفین سے بجلی انشورنس کی مد میں 500ریال کی وصولی کے فیصلے پر عمل درآمد جلد ہوگا
٭ فاضل پرزوں کی دکانوں پر سعودی خواتین کی تقرری کا عندیہ
٭ ایم بی سی چینل سعودی عرب میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کی ہمرکابی کریگا
٭ معتمرین سے عمرہ ویزہ کی پابندی کا مطالبہ
٭ موبائل کی دکانوں پر 32ہزار چھاپے، 1442خلاف ورزیاں ریکارڈ
٭ کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد نے ننھے حفاظ کو اعزاز سے نوازا
٭ اسرائیلی فضائیہ کے غزہ پٹی پر حملے جاری
٭ طالبان کا خود کش حملہ، 6سپاہی ہلاک
٭ یمنی فوج نے حوثیوں سے اسٹراٹیجک مقامات آزاد کرالئے
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: