مسجد الحرام میں قرآن پاک کے 10لاکھ سے زیادہ نسخے مہیا کردیئے گئے
اتوار 3جون 2018ءکو مملکت سے شائع ہونے والے جریدے ”مکہ“ کی سرخیاں
٭ 9گرفتار شدگان نے مخالف فریقوں کے ساتھ ساز باز کا اعتراف کرلیا، پبلک پراسیکیوشن
٭ مکہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی، وزارت ثقافت ، جدہ تاریخی منصوبے اور شاہی محفوظ جنگلات کونسل کے قیام کے فیصلے
٭ تجارتی مراکز میں سیل سے فائدہ اٹھانے والے بقالوں کے مالکان ہیں، انجمن تحفظ صارفین
٭ سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والوں کے رشتہ داروں کو 100بنگلے ترجیحی بنیادو ںپر دینے کا فیصلہ
٭ ریاض میں تجارتی مراکز کے خلاف 156خلاف ورزیاں ریکارڈ کرلی گئیں
٭ مسجد الحرام میں قرآن پاک کے 10لاکھ سے زیادہ نسخے مہیا کردیئے گئے
٭ الحدیدہ محاذ پر جانے سے انکار کرنے والے 7حوثی عہدیداروں کو موت کی سزا دیدی گئی
٭ شاہ سلمان مرکز برائے امداد و انسانی خدمات نے 13صوبوں میں ہزاروں یمنیوں کو افطار کرایا
٭ گزشتہ 3برس کے دوران اربوں ریال کی بازیابی کیلئے غیر ملکی عدالتوں کے 491فیصلے نافذ کرانے کی درخواستیں
٭ انسداد منشیات کمیٹی مختلف مقامات کی نگرانی کیلئے ای پروجیکٹ جاری کرنے کی تیاری کرنے لگی
٭ امریکی وزیر تجارت نے تجارتی مسائل اور کسٹم ڈیوٹی کے نرخناموں پر چینی عہدیداروں سے بات چیت کی
٭٭٭٭٭٭٭