Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گرمی دانوں اور خارش سے بچاؤ کی تدبیر‎

موسم گرما میں جلد پر خارش ہونا اور دانے نکلنا ایک عام سی بات ہے    جس سے تقریباً  ہر شخص متاثر ہوتا ہے.  موسم کی شدت خاص طور پر جلد کونقصان پہنچانے کا باعث بنتی ہے .  ایسے میں اپنی جلد کی حفاظت کا انتظام کرنا ضروری ہے .  اگر آپ  جلد پر خارش اور گرمی دانوں کے مسائل سے دوچار ہیں  تو ایک کپ نیم کے پتے لے کر اچھی  طرح پیس لیں  اور پھر اس میں آٹھ سے دس  کالی مرچیں ملا  کر  سائز میں چنے کی دال کے برابر گولیاں بنا لیں  .  ان گولیوں کو سکھا کر صبح شام ایک ایک گولی استعمال کریں  . خارش اور دانے ختم ہو جائیں گے  اور جلد گرم موسم میں بھی دلکش اور پر رونق نظر آئے گی .  خارش کی صورت میں بار بار کھجانے سے بھی گریز کریں ورنہ جلد پر بد نما داغ پڑنے کا اندیشہ ہوتا ہے .
 

شیئر: