افضل بٹ دوسری بارعسیر کرکٹ لیگ کے چیئرمین منتخب
خمیس مشیط۔ خمیس مشیط کی معروف شخصیت افضل بٹ کیلئے دوسری بارعسیر کرکٹ لیگ (اے سی ایل) کا چیئرمین منتخب ہونے کا اعزاز سعودی کرکٹ سنٹر(ایس سی سی) کے میڈیا کوارڈینٹرسید مسرت خلیل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ دنوں سعودی کرکٹ سے منسلک اےسی ایل کا نئے چیئرمین کے انتخاب کیلئے اجلاس منعقد ہوا۔جس میں29رکنی الیکٹرولربورڈ نے ووٹوں کی گنتی کے بعد رسمی طور پر افضل بٹ کو 19-2018ءکے لئے چیئرمین منتخب ہونے کر لیا اور اس کا اعلان کردیا۔ افضل بٹ نے دوسری بارچیئرمین منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ ان کا انتخاب اصغر علی کی جگہ عمل میں آیا ہے۔حلف وفاداری کی تقریب کے بعد نو منتخب چیئرمین افضل بٹ کی زیرصدارت مکمل بورڈ کی میٹنگ ہوئی جس میں نئی کابینہ کے ممبران، انکے عہدوں اورشعبوں کے ناموں کا تعین کیا گیا۔افضل بٹ نے اہلیت، تجربے اوروفاداری کی بنیاد پرجو نئی کابینہ تشکیل دی وہ اس طرح ہے۔
افضل بٹ، چیئرمین
1- فراست اللہ آفریدی ،سینئر وائس چیئرمین
2- نصیر احمد، وائس چیئرمین
3- اصغر علی خان، سی ای او
4- مناظر، اسسٹنٹ سی ای او
5- قربان علی بھٹی، صدر سیلزاورمارکیٹنگ مینیجر
6- خرم شہزاد، وائس پریزیڈنٹ
7- ریاض ملک،ہیڈ امپائرز پینل اور جنرل سیکریٹری
8- تنظیر الرحمن، فنانس منیجر۔
9- سالک قریشی۔ آئی ٹی منیجر اینڈ اسسٹنٹ منیجر سیلزاورمارکیٹنگ
10- خالد بٹ، میڈیامنیجر
11- احسان وحید، فارن آفیئرز
12- جاوید ملک، مینٹینینس اینڈ پروکیورمنیٹ منیجر
13- آصف گوری ،کرکٹ ڈویلپمنٹ منیجرز
سینئرممبرز میں: 14- اظہر. 15- محمد افضل، 16-عبدالصبور بٹ، 17- عامر، 18-ارشد بٹ، 19-اصغر علی، 20-شوکت علی، 21- صغیر احمد، 22- صباحت، 24-خالد چوہدری، 25-خالد حسین، 26-ریاض چوہدری،27- طیب، 28-نیاز علی اور29-سلیم شامل ہیں۔