Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: فارمیسیاں لوٹنے والا سعودی گرفتار

ریاض..... ریاض پولیس کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ دارالحکومت کے مغربی محلے لبن میں سادہ ہتھیار کے بل پر کئی فارمیسیاں لوٹنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔ حملہ آور اپنے ہاتھ میں بغدہ لئے ہوئے تھے۔ فارمیسی میں گھس کر نقدی قبضے میں لیکر فرار ہوچکا تھا۔ پولیس کا کہناہے کہ حملہ آور مقامی شہری ہے۔ اسکی عمر 31برس ہے۔ اس نے فارمیسیوں پر ڈاکے ڈالنے کی وارداتوں کااعتراف کرلیا ہے۔ اس کے قبضے سے لوٹی ہوئی رقم بھی برآمد ہوئی ہے۔
  

شیئر: