Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزارت محنت نے ”خاتون ڈرائیور“ کے ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا

بدھ 27جون 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن‘ ‘ کی شہ سرخیاں
٭ 30برس سے ریاض میں خالی پلاٹوں کا تناسب کم نہیں ہوا
٭ سعودی وزارت محنت نے ”خاتون ڈرائیور“ کے ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا
٭ الحدیدہ میں حتمی عسکری کارروائی کیلئے 3بٹالین تیار، اتحادی افواج مستعد
٭ حزب اللہ کے گروپوں نے بعلبک میں ا من انتظامات کی خرابی طشت از بام کردی
٭ سعودی عرب کی اپیلوں نے افغانستان میں قیام امن کی امید پیدا کردی
٭ اٹلی نے پناہ گزیں کیمپ کے قیام کی حمایت کردی
٭ داعش کی تائید اور خودکش حملوں میں دلچسپی لینے والے ہندوستانی پر مقدمہ
٭3سعودی طالبات عالمی مقابلے میں اول آگئیں
٭ مصر میں 53اخوانیوں کو قید اور موت کی سزائیں
٭ اردن نے مزید شامی پناہ گزینوں کی ضیافت سے معذرت کرلی
٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: