Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

زائد المیعاد اشیاء ضبط

جدہ۔۔۔۔وزارت تجارت و سرمایہ کاری کے ماتحت تفتیشی ٹیموں نے جدہ میں کھانے پینے کی اشیاء 17ہزار تک ضبط کی ہیں۔ یہ زائد المیعاد تھیں، انسانی استعمال کے قابل نہیں تھیں۔

شیئر: