کریتی اور کارتھک پہلی بار ساتھ
بالی وڈ کی مشہور ہیروئن کریتی سینن اور نئے ہیرو کارتھک آریان اگلی فلم میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق دنیش ویجان کی نئی فلم 'لکاچھپی'میں کریتی سینن اور کارتھک آریان نئی فلمی جوڑی کے طور پر سامنے آئیں گے۔ فلم کی شوٹنگ اگلے ماہ شروع کی جائے گی۔