Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے زر مبادلہ میں ریکارڈ اضافہ

ریاض۔۔۔2018کے ماہ مئی کے اختتام پر بیرون مملکت زر مبادلہ کی رقم 651.86ارب ریال ہوگئی۔ اپریل کے آخر میں یہ رقم 641.47ارب ریال تھی۔ 10.19ارب ریال کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اگست 2016کے بعد سعودی عرب کے بیرون مملکت اثاثوں میں ریکارڈ اضافہ مانا جارہے ہے۔یہ اعدادوشمار سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی( ساما )سے لئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں:- - - -بیلجیئم اور جرمنی کے ساتھ بجلی نیٹ ورک کی تجویز

شیئر: