القصیم میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ
پیر 9جولائی کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الحیاة“ کی شہ سرخیاں
٭شام میں ایرانی افواج اور جنگجوﺅں کی موجودگی پر نئی بحث چھڑ گئی
٭ القصیم میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 2دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی، بنگلہ دیشی اور سیکیورٹی اہلکار شہید
٭ ایران نے امریکی پابندیوں کے اثرات سے بچاﺅ کا پروگرام تیار کرلیا
٭ ایتھوپیا اور اریٹیریا سربراہ کانفرنس ، تعلقات معمول پر لانے کا فیصلہ
٭ شام نے اپنے فوجی اڈے پر حملہ آور اسرائیلی طیارے کو نشانہ بنایا
٭ تھائی لینڈ کے غار میں پھنسے ہوئے 4لڑکوں کو بحفاظت نکال لیا گیا، باقی ماندہ کو غار سے نکالنے کی تدابیر جاری
٭ شمالی کوریا، ویتنام کا معجزاتی کردار اپنائے، امریکی وزیر خارجہ
٭ خلیجی حصص کی قدر بڑھ گئی
٭ یورپی ممالک تجارتی جنگ جیتنے کیلئے آگہی اور اتحاد کا مظاہرہ کریں، فرانس
٭٭٭٭٭٭٭٭