مکہ میں کھجور میلہ ہفتہ 14 جولائی 2018 3:00 مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ ریجن کی کمشنری رابغ کی حجرتحصیل میں کھجوروں کا پہلا میلہ مقامی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں میں پذیرائی حاصل کررہا ہے۔ 10روز تک جاری رہیگا۔ عجوہ، البرہی، الروتانا، السکری، الربیعہ اور المشوک وغیرہ کھجوریں پسند کی جارہی ہیں. پسند کھجور میلہ مکہ مکرمہ شیئر: واپس اوپر جائیں