Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں تاریخی مقامات کا انکشاف

ریاض ...سعودی محکمہ سیاحت و قومی ورثے نے ریاض ریجن کی الدوادمی کمشنری میں نئے تاریخی مقامات دریافت ہونے کا اعلان کردیا۔ آثار قدیمہ تلاش کرنے والی ٹیم کے سربراہ عجب العتیبی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ پہلے اسلامی دور کی مساجد کے طرز پر ایک آبادی کے درمیان جامع مسجد اور متعدد مکانات دریافت ہوئے ہیں۔ معدنیات کی صفائی والے کارخانے بھی دریافت ہوئے ہیں۔
 

شیئر: