شہدائے وطن کیلئے دعا منگل 17 جولائی 2018 3:00 جدہ....پاکستان قونصلیٹ جدہ کے افسران اور عملہ نے گزشتہ روز پاکستان میں حالیہ دہشتگردی میں شہید ہونے والوں کی مغفرت کے لئے دعا کی۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی او روطن عزیز میں امن او رسلامتی کے لئے بھی خصوصی دعا کی۔ پاکستانی قونصلیٹ دعا شہداء جدہ شیئر: واپس اوپر جائیں