Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بجلی صارفین پر سی پیک سیکیورٹی چارج

اسلام آباد...نیپرا نے بجلی صارفین پرکروڑں روپے کا سیکیورٹی بم گرانے کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ صارفین سے پی ٹی وی فیس،سرچارجز کے بعد سی پیک سیکیورٹی فیس بھی صارفین سے وصول کی جائیگی۔ نیپرانے منصوبوں کی سیکیورٹی فیس بجلی نرخوں میں شامل کرنے کی اجازت دے دی ۔ نیپرا حکام کے مطابق کہ ہرتوانائی منصوبہ سیکیورٹی کے نام پر سالانہ ایک لاکھ50ہزار ڈالر خرچ کرنے کا پابند ہوگا۔نیپرا یہ رقم حکومت کے بجائے بجلی صارفین سے وصول کریگا۔بجلی صارفین پر سالانہ 30کروڑ روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑیگا پڑے گا۔
مزید پڑھیں:آئی ایم ایف کا پاکستان کو پیکیج دینے سے انکار

شیئر: