بجلی کمپنی نے 109ملین بیرل ڈیزل و پٹرول بچا لیا
ریاض.... سعودی بجلی کمپنی نے بتایاہے کہ اس نے 2016ءسے لے کر تاحال 109ملین بیرل ڈیزل اور پٹرول بچا لیا۔ کمپنی نے ڈھائی برس کے دوران بجلی پیدا کرنے کیلئے کئی نئے منصوبے نافذ کئے۔ جس کی بدولت 57ملین بیرل ڈیزل اور 52.2ملین بیرل پٹرول بچا لیاگیا۔