ذیابیطس کی 2دواﺅں پر پابندی
ریاض..... سعودی ایف ڈی اے نے ذیابیطس کیلئے معروف 2دواﺅں کااندراج معطل کر دیا۔ متعلقہ دواﺅں کے ڈیلرز کو ہدایت کر دی گئی کہ وہ ممنوعہ دوائیں مارکیٹ سے واپس لے لیں۔ ان میں سے ایک دوا Glymide 5mg جبکہ دوسری دوا Diatab 5 mgکی گولیاں ہیں۔