Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی آرامکونے میڈیا کی قیاس آرائیاں مسترد کردیں

ریاض....سعودی عرب کی بڑی تیل کمپنی آرامکو نے سعودی بنیادی صنعتی کارپوریشن (سابک) کی ملکیت کے حصول سے متعلق میڈیا کی قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آرامکو نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ کمپنی اپنے کاروبار میں توازن قائم کرنے سے متعلق حکمت عملی کے عین مطابق پیٹرو کیمیکل کے شعبے میں بالخصوص مقامی اور عالمی سطح پر ملکیتی حقوق کے حصول کے لیے مختلف مواقع کا جائزہ لے رہی ہے۔

شیئر: