Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تقریبات میں فائرنگ قابل سزا جرم

جازان .... جازان گورنریٹ نے تقریبات میں فائرنگ پر پابندی عائد کردی۔ گورنریٹ نے خبردار کیا ہے کہ جو شخص بھی یہ پابندی توڑے گا اسے قید اور جرمانے کی سزا ہوگی۔ شادی گھروں کے مالکان کو اس کی رپورٹ کا بھی پابند بنادیا گیا۔ جازان میں شادی کے موقع پر خوشی کے طور پر فائرنگ سے دولہا کی بہن ہلاک ہوچکی ہے۔
 
 

شیئر: