الاسیاح: مزدوروں کی رہائش میں آگ لگ گئی پیر 23 جولائی 2018 3:00 الاسیاح..... محکمہ شہری دفاع نے الاسیاح کمشنری کے پولٹری فارم پر کام کرنے والے مزدوروں کی رہائش میں لگی آگ پر قابو پالیا ۔ آگ ڈائننگ ہال میں لگی تھی۔ مزدور الاسیاح شہری دفاع آگ شیئر: واپس اوپر جائیں