Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیصل آباد: پی ٹی آئی اور لیگی کارکنا ن کا پارہ ہائی

فیصل آباد....فیصل آباد این اے ا106 میں پی ٹی آئی اور لیگی کارکنان میں ہاتھا پائی ہوئی ۔ دونوں جانب کے افراد دست و گریباں ہوگئے ۔بعد ازاں وہاں موجود افراد اور رینجرز و پولیس نے معاملہ رفع دفع کرایا۔
 
 

شیئر: