Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیپلزپارٹی کے گڑھ لیاری میں بلاول بہت پیچھے

اسلام آباد ...این اے 8 مالا کنڈ سے بلاول بھٹو زرداری شکست کھا گئے۔ تحریک انصاف کے امیدوار34 ہزار136 ووٹ لے کر کامیاب رہے۔بلاول بھٹو نے16 ہزار سے زائد ووٹ لے سکے ۔ کراچی کے علاقے لیاری میں بہت بڑا اپ سیٹ ہونے جا رہا ہے۔ بلاول بھٹو بہت پیچھے ہیں ۔ پیپلزپارٹی کے گڑھ میں تحریک انصاف کے عبدالشکور آگے ہیں ۔دوسرے نمبر پر تحریک لبیک کے امیدوار جبکہ بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر ہیں۔
 

شیئر: