سونم کو اپنے پاپا کی فلم کا انتظار
اتوار 29 جولائی 2018 3:00
بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کو اپنے پاپا انیل کپور کی فلم ' پھنے خان' کا بے صبری سے انتظار ہے۔سونم کپور اس فلم کے لئے انتہائی خوش ہیں ۔ انہیں انتظار ہے کہ پھنے خان' جلد ریلیز ہوتاکہ وہ اسے دیکھ سکیں۔انیل کپور کی فلم 3اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی اس فلم میں انیل ایک ایسے والد کا کردار ادا کررہے ہیں جسکی بیٹی کا خواب لتا منگیشکر جیسی کامیاب گلوکارہ بننا ہے۔