Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آسٹریلیا میں نئی طرز کی جیل

سڈنی ....سڈنی سے 150کلو میٹر دور آسٹریلوی حکام نے ایک ایسی جیل بنائی ہے جہاں 400قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ قیدی ایسے ”پوڈز“ میں رہیں گے جس میں کوئی دروازے نہیں تاہم 600کیمرے ہر وقت انکی ایک، ایک حرکت پر نظر رکھتے ہیں۔

شیئر: