پبلک کنٹرول بورڈ سے سرکاری ادارے آن لائن مربوط
طائف... سعودی عرب کی تمام وزارتوں او رمحکموں کو پبلک کنٹرول بورڈ سے آن لائن مربوط کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔ آئندہ سرکاری خط و کتابت کاغذی فائلوں کے تبادلے کے بجائے آن لائن ہوگی۔ آن لائن خط و کتابت 14شعبوں میں ہوگی۔