Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی قونصل جنرل پرچم کشائی کرینگے

جدہ.... ہند کے 72ویں یوم آزادی کے موقع پر ہندوستانی قونصل جنرل محمد نور رحمان شیخ15اگست کو صبح پونے 8بجے قونصلیٹ کے احاطے میں قومی پرچم کی نقاب کشائی کرینگے۔ اسکے بعد قونصلیٹ کے احاطے میں ہی بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کھادی سے بنی اشیاءکی نمائش ہوگی۔ قونصلیٹ نے تمام ہندوستانیوں ، ہندوستانی نژاد باشندوں اور ہندوستان کے دوستوں کو شرکت کی دعوت دی ہے۔
 
 

شیئر: