Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب اور ایتھوپیا کے درمیان تعلقات مستحکم

عدیس ابابا۔۔۔۔۔ایتھوپیا کے وزیر اعظم سے عدیس ابابامیں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی ۔ انہوں نے تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر جائزہ لیا۔ خطے کے امن و استحکام اور دونوں ملکوں کے مفادات میں معاون امور پر تبادلہ خیال کیا۔ الجبیر نے ایتھوپیا کے وزیر اعظم کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولیعہد کی جانب سے خیر سگالی کا پیغام بھی پیش کیا۔
مزید پڑھیں:- - - - -بحر احمر میں عالمی جہاز رانی کو تحفظ فراہم کیا جائے:او آئی سی

شیئر: