Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا فیملی فیس ختم کی جارہی ہے؟

سوشل میڈیا میں خبر گردش کر رہی ہے کہ وزارت محنت غیرملکیوں کے مرافقین پر عائد کی جانے والی سالانہ فیس معطل یا کم از کم اس میں سالانہ اضافہ کے بجائے 100ماہانہ برقرار رکھ رہی ہے۔ اس مقصد کے لئے اس نے ایوان شاہی سے منظوری کی درخواست کی ہے۔ کیا یہ خبر درست ہے؟ وزارت محنت نے وضاحت کردی۔

 

تفصیلی خبر پڑھنے کے لئے کلک کریں

 

شیئر: