713.389عازمین کی مدینہ منورہ آمد
مدینہ منورہ ...یہاں زائرین کو رہنمائی مہیا کرنے والے نجی ادارے ”الادلائ“ نے بتایا ہے کہ ہفتے کی شام تک 713389عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے۔ ان میں سے اچھی خاصی تعداد زیارت کی سعادت حاصل کرکے مکہ مکرمہ روانہ ہوگئی۔ فی الوقت 199092عازمین شہر رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں موجود ہیں۔