Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں ہولناک واقعہ، خاتون نے 3 بچوں کو ساتویں منزل سے پھینک دیا

 
جدہ: جدہ میں ایک خاتون نے 3 بچوں کو ساتویں منزل سے نیچے پھینک دیا۔ دو بچے موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ تیسرا نازک حالت میں ہے۔ اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور خاتون کو حراست میں لے لیا۔ واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے جبکہ جدہ پولیس کی طرف سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ 

شیئر: