Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باحہ اور نجران میں بارش کا امکان

ریاض ...ماہرین موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج بدھ کو نجران اور باحہ میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجران، جازان، عسیر اور باحہ میں آج گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گے۔ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے بھی اس صورتحال سے متاثر ہونگے۔
 

شیئر: