مساج کیلئے ہوٹل کا 4 اسٹار ہونا ضروری
ریاض ...محکمہ سیاحت و قومی آثار نے واضح کیا ہے کہ 4یا 5اسٹار والے ہوٹل ہی سیاحوں کو مساج کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ فرنشڈ اپارٹمنٹس اور 4اسٹار سے کم والے ہوٹل یہ سہولت مہیا کرنے کے مجاز نہیں۔ محکمے نے اس پابندی کی خلاف ورزی پر جرمانے بھی جاری کردیئے ہیں۔