پوری دنیا ہرسطح پر تشدد کے بحران سے دوچار ہے، سعودی عرب
7ستمبر 2018جمعہ کوسعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن نے صحیح باتیں بھی کہیں اور غلطیاں بھی کیں، وزیر اعظم یمن
٭شام کے جنوب مشرق میں السویداء پر طیاروں اور توپ خانوںکے حملے
٭بصرہ میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے، پارٹیوں کے دفاتر نذر آتش
٭ادلب کا معرکہ کہاں تک اور کس دائرے میں لڑا جائے پر روس اور ترکی میں اختلاف
٭لبنانی صدر میشال عون نے نئی حکومت کی تشکیل کا تنازعہ پارلیمنٹ کے حوالے کرنے کا عندیہ دیدیا
٭ایرانی مرشد علی خامنہ ای نے ریاست کے متوازی اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کردیا
٭مقتدیٰ الصدر نے بصرہ کا بحران حل کرنے کیلئے حکومت کو 3دن کی مہلت دیدی
٭دہشتگرد تنظیموں کی مدد کے ملزمان کو عبرتناک سزائیں دی جائیں ، سعودی پبلک پراسیکیوشن
٭فرضی ماہرین موسمیات کو لگام لگانے کیلئے محکمہ موسمیات نے قانون سازی کا عندیہ دیدیا