Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمن میں سعودی ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، پائلٹ اور معاون شہید

ریاض:یمن کی کمشنری مہرہ میں سعودی ہیلی کاپٹر گر گیا جس کے باعث پائلٹ اور معاون شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتحادی افواج کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ آج جمعہ صبح8بجکر20منٹ پر اتحادی افواج کے تحت فرائض انجام دینے والا سعودی بری افواج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوگیا۔ اس کے باعث پائلٹ اور اس کا معاون موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ یمن کی کمشنری مہرہ میں پیش آیا ۔ 
 

شیئر: