Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی اداروں کو جلد ہی جَو درآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

پیر یکم اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ بے روزگاری کے خاتمے اور شرح نمو بڑھانے کیلئے قومی بجٹ 1.1ٹریلین ریال
٭ بینکوں، انشورنس اور فنڈنگ کمپنیوںکیخلاف ماہانہ 9ہزارشکایات کا ریکارڈ
٭ نجی اداروں کو جلد ہی جَو درآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
٭ جدید تاریخ میں 6ممالک نے اپنے نام تبدیل کئے
٭ قطر نے ہلاک ہونے والے حوثیوں کے رشتہ داروں کو پیش کئے جانے والے تحائف کا فنڈ فراہم کیا
٭ سعودی طالبات بے خوابی کا علاج کھانسی کی دواﺅں اور سکون بخش گولیوں سے کرنے لگیں
٭ سعودی کویتی رابطہ کونسل نے اقتصادی شراکت مضبوط کرلی
٭ امریکہ نے غیر ملکی افواج کے انخلاءسے متعلق دمشق کے مطالبات نظر انداز کردیئے
٭ یمنی عوام صنعاءکی سڑکوں پر ایران کی مذہبی رسموں کے مظاہرے پر ناراض
٭ غیر ملکی سفارتکاروں اور عہدیداروں کو اطلاعات فراہم کرنے والے سعودی شہری پر مقدمہ شروع
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: