Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باحہ، العقیق میں حادثہ ، 2ہلاک،3زخمی

باحہ.... باحہ ریجن میں سعودی ہلال احمر کے ترجمان عماد الزہرانی نے واضح کیا کہ العقیق روڈ پرگاڑی الٹنے پر 2افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلال احمر کی 3ٹیموں نے زخمیوں کی ابتدائی مرہم پٹی کر کے انہیں باحہ کے کنگ فہد جنرل اسپتال میں داخل کرا دیا۔ تینوں کی حالت نازک ہے۔ ان میں سے 2کی عمریں 17برس ہیں۔ 
 
 

شیئر: