Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے شیخ حسینہ واجد کی ملاقات ، ریاض میں سعودی بنگلہ دیشی مذاکرات

18اکتوبر 2018ء جمعرات کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی جریدے الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭شاہ سلمان سے شیخ حسینہ واجد کی ملاقات ، ریاض میں سعودی بنگلہ دیشی مذاکرات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیالات
٭سعودی عرب سے کسی قیمت پر دور نہیں ہوں گے ، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اس کے محتاج ہیں ، ٹرمپ
٭روس اور مصر کے سربراہوں نے اسٹراٹیجک شراکت کے معاہدے پر دستخط کر دئیے
٭شام کیلئے اقوام متحدہ کے ایلچی آئین کی گتھی سلجھانے کیلئے آخری بار دمشق جائیں گے 
٭عراقی حکومت آئندہ ہفتے تشکیل پا جائیگی ، عراقی وزیراعظم
٭2میزائل داغے جانے کے بعد اسرائیل نے غزہ پر فضائی حملے کر دئیے
٭لبنانی حکومت کی تشکیل کی راہ میں 2اضافی رکاوٹیں 
٭برطانوی عجائب گھر میں اسلامی نوادر کے حال کی تجدید
٭افتاء میں بد نظمی کو کنٹرول کرنے کیلئے بین الاقوامی ضابطہ اخلاق
٭ایرانی مغویوں کی تلاش میں ادنیٰ فروگزاشت سے کام نہیں لیں گے ، پاکستان کی یقین دہانی

شیئر: