Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوڈان کے سابق صدر سوار الذہب کا انتقال،شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی طرف سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار

19 اکتوبر 2018جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار الشرق الاوسط کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

    ٭خاشقجی کی گمشدگی سے متعلق تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ کا انتظار کیا جانا ضروری ہے، بین الاقوامی برادری
    ٭روس نے شام کو صومالیہ کی طرح ٹکڑوں میں بٹنے سے بچا لیا، پوٹین
    ٭سعد الحریری نے لبنانی حکومت کی جلد تشکیل کا اعلان کردیا
    ٭امریکہ نے القدس میں اپنا سفارتخانہ بھی منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا
    ٭قندھار میں اہم عہدیدارہلاک اور امریکی افواج کا کمانڈر بال بال بچ گیا
    ٭عراق کے متعدد سیاسی گروپوں نے حکومت کی تشکیل میں روڑے ڈال دیئے
    ٭ایران نے اپنے فوجی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے پاکستان سے مشترکہ آپریشن کا مطالبہ دُہرا دیا
    ٭ایک ارب ڈالر کے غبن کے الزام میں پٹرولیم کمپنی کے 3ڈائریکٹرز پر مقدمہ چلایا جائیگا، مصر
    ٭امریکہ اور روس نے سعودی عرب کے ساتھ مضبوط تعلقات کی اہمیت کو اجاگر کردیا

مزید پڑھیں:- - - -کیا خاشقجی کی گمشدگی کا کوئی تعلق شاہ عبداللہ قتل سازش سے ہے ؟

شیئر: