فرانس ، اسپتال کو بم دھماکے سے اڑانے کی دھمکی
پیرس ۔۔۔فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک میں ایک عورت کی اسپتال میں بم دھماکے کی دھمکی کے بعد پولیس نے اسپتال کو محفوظ بنا دیا۔ عورت نے اسپتال میں بم دھماکے کی دھمکی دی تھی۔ پولیس نے اس کی اطلاع ملتے ہی پورے علاقے کا گھیراؤ کر لیا۔اخبار نے اپنی سائٹ پر پولیس کی کارروائی کی تصاویر بھی جاری کی ہیں ۔پولیس کی گاڑیوں نے علاقے کا مکمل محاصرہ کر رکھا ہے۔پولیس نے دھمکی دینے والی عورت کو گرفتار کر لیا۔