Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی طلبہ کیلئے انگریزی کے 7نئے کورس مقرر

ریاض ۔۔۔باخبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ سعودی وزارت تعلیم نے اسکولوں کے طلبہ کیلئے انگریزی کے 7نئے کورس مقرر کر دئیے۔مختلف علاقوں کیلئے الگ الگ کورس رکھے گئے ہیں ۔المدینہ اخبار کے مطابق نئے کورس پرائمری ، مڈل اور ثانوی اسکولوں کیلئے ہیں ۔نئے کورس عالمی معیار کے ہیں ۔انکی بدولت TOEFL اور ILETS  کے امتحانات کی لیاقت پیدا ہو جائے گی ۔

شیئر: