سونم کپور لندن میں جمعرات 8 نومبر 2018 3:00 بالی وڈ اداکارہ سونم کپور آنند آہوجا کےساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد ان دنوں بالی وڈ نگری سے دور چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ حال ہی میں سونم نے سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹ دی ہے کہ وہ اہلخانہ کے ساتھ لندن میں ہیں اور موسم انجوائے کررہی ہیں۔ موسم لندن آہوجا سونم شیئر: واپس اوپر جائیں