Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یہ ہوتا ہے ’’استاد‘‘

سبق ویب سائٹ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں ایک سعودی ٹیچر کلاس روم کے دروازے پر طلبہ کا استقبال کرتے ہوئے دکھا یا گیا ہے۔ صارفین نے استاد کو بے حد سراہا ہے۔
 

شیئر: