مسلم لیگ ن کے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گیا:
جرمانہ دے کر اپنے گھر کو ریگولرائز کروایا جارہا ہے۔ جہانگیر ترین جرمانہ ادا کرکے اپنی کرپشن کو حلال کروارہے ہیں۔ علیمہ خان کو این آر او دے کر بچایا جارہا ہے مگر حساب دینے والوں پر چور چور کے نعرے لگائے جارہے ہیں۔
جرمانہ دے کر اپنے گھر کو ریگولرائز کروایا جارہا ہے جہانگیر ترین جرمانہ ادا کرکے اپنی کرپشن کو حلال کروارہے ہیں علیمہ خان کو این آر او دے کر بچایا جارہا ہے مگر حساب دینے والوں پر چور چور کے نعرے لگائے جارہے ہیں.@Marriyum_A pic.twitter.com/E0gdjvlG5I
— PML(N) (@pmln_org) ٢٠ نوفمبر ٢٠١٨