لاسلکی خدمات کیلئے ایس ٹی سی کے ساتھ معاہدہ اتوار 25 نومبر 2018 3:00 ریاض.... وزارت مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ایس ٹی سی کے ساتھ لاسلکی خدمات کا تیسرا مرحلہ نافذ کرنے کا معاہدہ کرلیا۔ اس کے بموجب سعودی عرب کے متعدد علاقوں کے قریوں اور بستیوں میں لاسلکی خدمات کا انتظام کیا جائے گا۔ ایس ٹی سی معاہدہ ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں