نیوزی لینڈ میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے پیر 26 نومبر 2018 3:00 آکلینڈ ۔۔۔ نیوزی لینڈ میں رورٹون سے 261 کلومیٹر جنوب مغرب میں 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔امریکہ کے ارضیاتی سروے مرکز نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے رات 11 بج کر 42 منٹ پر محسوس کیے گئے اور ان کا مرکز 10 کلومیٹر زیر زمین تھا۔ آکلینڈ نیوزی لینڈ رورٹون زلزلہ شیئر: واپس اوپر جائیں