Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وادی الفرع: اونٹ سے ٹکر پر ایک شخص ہلاک

وادی الفرع ...یہاں ایک عمار ت ابو ضباع تحصیل کے قریب شاہراہ پر اچانک لاوارث اونٹ سے گاڑی کی ٹکر پر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ہلال احمر کے اہلکار اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچے تاہم اس دوران زیادہ خون بہنے پر حادثے کا مقامی شہری چل بسا۔ ہلال احمر کا سینٹر 70کلو میٹر کے فاصلے پر واقع تھا۔ اہلکاروں کو وہاں پہنچنے میں آدھاگھنٹہ سے زیادہ وقت لگ گیا۔ یہاں وقتاً فوقتاً لاوارث اونٹوں کی وجہ سے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔
 

شیئر: