Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی برطانوی فوجی مشقیں

دمام... سعودی برطانوی " سبز پرچم2018 " کے عنوان سے کنگ فہد ایئربیس میں فوجی مشقیں شروع کردی گئیں، 2 ربیع الثانی 1440ھ تک جاری رہیں گی، مشقوں میں شریک کمانڈر ایئربیس پہنچ رہے ہیں۔
 

شیئر: