Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

TCLاسپلٹ اے سی واپس کر دیں، وزارت تجارت

ریاض۔۔۔ سعودی وزارت تجارت نے TCLاسپلٹ ائیرکنڈیشن کو غیر معیاری قرار دیدیا۔ وزارت نے TAC-18CHS/Bکی مفت اصلاح و مرمت کی ہدایت جاری کر دی۔ وزارت نے صارفین سے کہا ہے کہ وہ مذکورہ ائیرکنڈیشن ڈیلر کو واپس کر کے اس سے اپنی رقم لے سکتے ہیں۔ 

شیئر: