مکہ مکرمہ ۔۔ یہاں الکعکیہ سینٹرل فش مارکیٹ سے 110کلو زائد المیعاد مچھلیاں ضبط کرکے تلف کرادی گئیں۔ مکہ میونسپلٹی کے ماتحت الشوقیہ بلدیہ کے افسران نے مارکیٹ پر چھاپہ مارا تھا۔ چیکنگ پر پتہ چلا کہ مچھلی فروش 110کلو گرام زائد المیعاد مجمدمچھلیاں فروخت کررہے ہیں۔ ضبط کرکے تلف کرادی گئیں۔